-
اقتصادی ترقی میں ہندوستان چین سے آگے
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲اقتصادی ترقی کی شرح کے لحاظ سے ہندوستان چین سے آگے نکل گیا ہے۔
-
پاکستان کے شہر کراچی میں دھماکہ، چینی انجینئر سمیت تین افراد زخمی
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱کراچی کے نیشنل ہائے وے پر گلشن حدید کے علاقے میں سڑک کے کنارے گرین بیلٹ میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے کے نتیجے میں وہاں سے گزرنے والی گاڑی میں سوار چینی انجینیئر سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔
-
چین کو ہندوستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱ہندوستان نے چینی سرمایہ کاروں کو اپنے یہاں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ہندوستان کے صدر کا دورہ چین
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی چین کے چار روزہ سرکاری دورے پرگوانگجو پہنچ گئے ہیں
-
ایران اور چین کے تجارتی لین دین کا حجم ستر ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷ایران اور چین تجارتی لین دین کے حجم میں اضافہ کریں گے۔
-
سرحدی اختلافات حل کرنا، ہندوستانی صدر کے دورہ چین کا محور
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶چین نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ سرحدی اختلافات کے حل کے لئے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائےگا-
-
چین اور امریکہ کی کشمکش
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱امریکہ جنوبی چینی سمندر میں اپنی تسلط پسندانہ کاروائیاں انجام دے رہا ہے۔
-
امریکہ علاقے میں اپنی جاسوسی سرگرمیاں بند کر دے: چین کا مطالبہ
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲چین نے امریکا سےکہا ہے کہ وہ علاقے میں اپنی جاسوسی کی سرگرمیاں بند کر دے۔
-
چین امریکا کشیدگی میں اضافہ
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹پنٹاگون نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ چین کے دو جنگی طیاروں نے امریکا کے ایک جاسوس طیارے کا پیچھا کیا تھا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں رکن ممالک کی حیثیت سے ہندوستان اور پاکستان کی شمولیت کا خیرمقدم
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۳چین نے پاکستان اور ہندوستان کے بطور رکن ممالک شنگھائی تعاون تنظیم میں شامل ہونے کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔