-
ماسکو میں روس،چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳روس ، چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ماسکو میں سہ فریقی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
شام میں کیمیائی حملوں کے بارے میں روس اور چین کی قرار داد
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷روس اور چین نے شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملوں سے متعلق ایک مجوزہ قرار داد کا متن سلامتی کونسل کے اراکین کو پیش کیا ہے۔
-
پاکستان و چین کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰پاکستان اور چین کی فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئی ہیں-
-
پاکستان چین مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰پاکستان اور چین کی فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیاہے ۔
-
ایران میں ریلوے لائن بچھانے کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵ایران میں ریلوے لائن بچھانے کے منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے تہران اور بیجنگ کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری ہے۔
-
نیشنل سکیورٹی پر چین کی تاکید
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹چین نے مغربی ملکوں کی تنقیدیں مسترد کرکے اپنا رویہ اپنا نے پر تاکید کی ہے۔
-
کابل میں افغان امن عمل کے بارے میں چار فریقی اجلاس کا انعقاد
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸افغانستان میں امن عمل سے متعلق پاکستان، چین، افغانستان اور امریکا کے نمائندوں پر مشتمل چار فریقی مذاکرات منگل کو کابل میں ہو رہے ہیں۔
-
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کے عزم کا اظہار
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
دیوار مہربانی کا پاکستان بھر میں زبردست خیر مقدم
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴ایران سے شروع ہونے والی دیوار مہربانی کا پاکستان بھر میں زبردست خیر مقدم کیا جارہا ہے اور یہ انسان دوستی کی تحریک پاک ایران مشترکہ اقدار کی طویل فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کی مخالفت
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱چین نے جنوبی کوریا میں جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم ٹیڈ کی تنصیب کی مخالفت کی ہے۔