-
چین نے ایران کے ایٹمی پروگرام کا معاملہ سفارتی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقوں سے حل کرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
رواں ہفتے کے دوران ایران، روس اور چین کا اعلی سطحی اجلاس ہوگا
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، چین اور روس کے وزرائے خارجہ کے معاونین کا رواں ہفتے اجلاس ہوگا جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
ایران، چین اور روس کے مشترکہ بحری مشقوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو ہلا کر رکھ دیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امریکی طاقت کے بارے میں صدر ٹرمپ کے بیانات خام خیالی پر مبنی ہیں۔
-
چین اور روس کے بحری جنگی جہاز ایران کے سمندری حدود میں داخل ہوگئے
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴چین اور روسی کی بحریہ کے جہاز شمالی بحر ہند میں مشترکہ دفاعی مشقوں کے لیے ایران کے سمندری حدود میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
غزہ فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے؛ چین
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸چینی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ فلسطینی سرزمین کا ایک اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ ہے، خبردار کیا کہ طاقت کے استعمال کے ذریعے اس پٹی کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش سے نہ صرف امن قائم نہيں ہوگا بلکہ کشیدگی میں بھی اضافہ ہوگا۔
-
برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹برکس اور برکس پلس کے رکن 45 ممالک کے نوجوانوں نے سفارتکاری اور بین الاقوامی معاملات کے سلسلے میں ایک آنلائن اجلاس میں شرکت کی۔
-
برکس کے رکن ممالک کا سنہ 2025 کا پہلا اجلاس برازیل میں منعقد ہوا
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷رواں سال دوہزار پچیس میں برکس کے رکن ممالک کا پہلا اجلاس ایرانی نمائندے کی شرکت سے برازیل کی صدارت میں منعقد ہوا-
-
بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷امریکی صدر ٹرمپ نے بریکس کے رکن ملکوں کو ایک سوپچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
چین کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔
-
لاؤس : دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷لاؤس میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں سے میں تین چینی شہری ہیں۔