چین کی طاقت کے آگے امریکا پست+ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i395522-چین_کی_طاقت_کے_آگے_امریکا_پست_کارٹون
امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۳ Asia/Tehran
  • چین کی طاقت کے آگے امریکا پست+ کارٹون

امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے۔

امریکا اور چین کے درمیان جنگ تک کی نوبت آ گئی ہے لیکن امریکا جانتا ہے کہ چین کو چھیڑنا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے اسی لئے امریکا کے سابق صدر نے بھی صرف پابندیوں اور دباؤ کا ہی سہارا لیا لیکن امریکا کے موجودہ صدر کا رویہ تو چین کے حوالے سے پوری طرح تبدیل نظر آ رہا ہے۔ مذکورہ کارٹون اسی کی عکاسی ہے۔