-
کورونا وائرس پر قابو پانے میں چین تاحال ناکام ہلاکتیں 304 ہوگئیں
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار 300 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ڈالرکا مستقبل اور اسلامی دینار کی واپسی کے حقائق
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۲امریکا نے نورڈ اسٹریم اور ترک اسٹریم گیس پائپ لائنوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں اور روس، یورپ اور ترکی کی کمپنیوں کے اثاثے ضبط کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں کیونکہ ان کمپنیوں نے تیل پائپ لائن کے دونوں منصوبوں میں سرمایہ کاری کی تھی ۔ امریکا کے اس اقدام سے سب پر یہ واضح ہو گیا کہ اس امریکی غنڈہ گردی کے خلاف اجتماعی طور پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان میں ڈالر کا بحران
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱حکومت پاکستان نے مارکیٹ سے زائد قدر میں ڈالر فروخت کرنے والی ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان ایران تجارت سے ڈالر کو ختم کرنے کا مطالبہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۷پاکستان کے اقتصادی اور سیاسی ماہرین نے ایران کے ساتھ تجارت میں ڈالر کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی ڈالر کے بجائے یورو میں تجارت کرنے کی روسی تجویز
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷روس نے یورپی ممالک کو تجویز دی ہے کہ توانائی کے شعبے میں مشترکہ تجارت کے لئے امریکی ڈالر کے بجائے یورو کا استعمال کریں
-
ڈالرکے مقابلے میں یورو کی تقویت پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی ڈالر کی چھٹی چین اور پاکستان اپنی کرنسیوں میں تجارت کریں گے
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴پاکستان اور چین ڈالر کے بجائے اپنی کرنسیوں میں تجارت کریں گے۔
-
پاکستان میں ڈالر کو پر لگ گئے
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰پاکستان میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی کے بعد اس ملک کے مرکزی بینک نے بیرونی قرضوں کو ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن ختم
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳امریکی ڈالر کی حاکمیت کا دور آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے
-
یورپی ممالک نے ڈالر کو جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۸روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو اور یورپی کمپنیاں تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو کے استعمال پر غور کر رہی ہیں۔