-
عالمی زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کے حصے میں کمی
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ڈالر کا حصہ پچھلے پانچ سال کی کمترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
ترکی میں ڈالر سے خرید و فروخت کرنے پر پابندی
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جائیداد کی خرید و فروخت کو ملکی کرنسی لیرا میں کرنے کا حکم جاری کردیا۔
-
چین اور روس کا ڈالر کی جگہ قومی کرنسی کے استعمال کا فیصلہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲امریکی صدر ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ عالمی سطح پرگوشہ نشینی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔
-
ڈالر کی اجارہ داری کے خاتمے کے لیے کوششیں
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔
-
ترکی باشندوں نے ڈالر کو آگ لگائی ۔ تصاویر
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷ترکی صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر ملکی کرنسی لیرا کی قدر بڑھانے کی راہ میں قدم بڑھاتے ہوئے ترکی عوام نے اپنے پاس موجود ڈالروں کو اپنی قومی کرنسی میں تبدیل کر دیا۔ ترکی حکومت نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایران روس اور چین کے ساتھ مل کر اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں ملکوں کے ساتھ تجارتی لین دین کرے گا۔اس درمیان کچھ ڈالر کو لے کر کچھ انوکھی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔
-
مغرور امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔
-
ترکی کا ایران کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳ترکی نے امریکی دباو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران، روس اورچین کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کی حمایت: اطالوی سفیر
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰اٹلی کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک بھرپور انداز سے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ بالخصوص اقتصادی شراکت داری کو جاری رکھے گا
-
امریکہ کا نیا فوجی بجٹ منظور
Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵امریکی کانگریس کے اراکین نے ملک کے چھے سو اٹھارہ ارب ڈالر کے فوجی بجٹ کی منظوری دے دی۔