-
کیا روس کے نئے جنگی ڈرون، جنگ کی صورت حال بدل دیں گے؟
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷رپورٹوں میں یہ باتیں سامنے آ رہی ہیں کہ نئے روسی جنگی ڈرون جلد ہی میدان جنگ میں داخل ہوں گے۔
-
ڈرون طیارے کی پرواز سے صیہونی فوجیوں میں خوف و ہراس
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶جنین کیمپ میں صیہونی فوجیوں کے اوپر جنین بٹالین کے ڈرون طیارے کی پرواز سے صیہونی فوجیوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا ہے۔
-
ایران کے ڈرون پروگرام کے خلاف نئی امریکی پابندیاں
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶امریکی محکمۂ خزانہ نے ایران کے ڈرون پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
شام: البوکمال پر حملے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا انکشاف
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵شام کے ایک عہدیدار نے صیہونی حکومت پر الزام لگایا ہےکہ وہ مختلف بہانوں سے عراق اور شام کی سرحدوں کو جارحیت کا نشانہ بنا رہی ہے۔
-
عراق و شام کے سرحدی علاقے پر ڈرون حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراق و شام کی سرحد کو عبور کرتے ہوئے پچیس ٹرک امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بنے ہیں۔
-
ایران کے دفاعی مرکز پر حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا: ڈیفنس ایکسپریس
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ہفتے کی رات ایران کے ایک دفاعی صنعتی مرکز پر مائیکرو ڈرون حملے کے بعد، اس واقعے اور اس کی شدت کے بارے میں مختلف قسم کے تبصرے اور غلط اندازے اور تجزیے پیش کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن حقیقت کچھ اور تھی۔
-
فلسطینیوں کا صیہونیوں کو بڑا جھٹکا، اب ڈرون استعمال کرتے ہوئے ڈرے گا اسرائیل
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے ایک کواڈ کاپٹر کو صحیح سالم اپنے کنٹرول میں لے کر اُسے ایک بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔
-
اصفہان ڈرون حملہ اسرائیل کا کام تھا: امریکہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴ایران کے شہر اصفہان میں گزشتہ روز ہوئے ڈرون آپریشن میں ہمارا کردار نہیں بلکہ اسرائیل کا ہے، یہ اعتراف امریکی حکام نے کیا ہے۔
-
ایران کی وزارت دفاع کے ایک مرکز پر حملہ ناکام بنا دیا گیا (ویڈیو)
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹ایران کے مرکزی اور تاریخی شہر اصفہان میں واقع وزارت دفاع کے ایک مرکز پر حملے کی کوشش کی گئی جسے ناکام بنا دیا گیا۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران ہندوستان کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایسے وقت میں کہ جب نئی دہلی اور بیجنگ کے مابین کشیدگی خاصی بڑھ گئی ہے، ہندوستانی فضائیہ نے فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔