-
یمن میں ایک اور امریکی ڈرون ڈھیر، منصور ہادی کے حامی یمنی فورس میں شامل
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸یمنی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔
-
سپاہ پاسداران کے زیر زمین میزائل اور ڈرون مراکز کی رونمائی
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴یوم پاسداران کی آمد کے موقع پر سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے ایئر و اسپیس ڈویژن نے دو نئے میزائل اور ڈرون مراکز کی رونمائی کرتے ہوئے انہیں فعال کر دیا ہے۔
-
امریکی MQ1 جو دو روز قبل یمنی میزائل کا شکار ہوا۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶یمنی فورسز جو اب تک جارح سعودی اتحاد کے سیکڑوں ڈرون طیارے سرنگوں کر چکی ہے، اُس نے دو روز قبل ایک اور امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
یمن کی فوج نے امریکہ کے دوسرے ڈرون کو بھی تباہ کر دیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳یمن کی مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورسز نے صوبہ مآرب میں امریکہ کے دوسرے ڈرون کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
-
یوں سرنگوں ہوا جارح سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸یمنی میڈیا نے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون نے دشمن کی دفاعی لائن کو کیسے کیا تباہ؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیارے کے سامنے اسرائیل کی بے بسی کے اعتراف کے بعد باخبر ذرائع نے خبر دی ہے کہ کس طرح حزب اللہ کا حسان نامی ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین کے اندر داخل ہوا۔
-
اسرائیلیوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے حزب اللہ کا جادو
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ لبنان کے در اندازی کرنے والے ڈرون طیارے کے مقابلے میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کی روز بروز بڑھتی طاقت اور اگلی جنگ میں لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بھرے ہوئے ہاتھوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ملک عبدالله ایر پورٹ پر ڈرون حملہ، 4 زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱یمن کی فوج اور رضا کار فورسز نے پیر کی رات جارح سعودی اتحاد کی مسلسل جارحیتوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے پرایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا ڈرون، اسرائیل کے لئے بھیانک خواب بن گیا...
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ اب ہم کو ریڈار سے بچنے والے ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کی تیاری کرنی چاہئے۔
-
اسرائیل کے 70 کلومیٹر اندر، 40 منٹ تک حزب اللہ کا ڈرون طیارہ پرواز کرتا رہا+ ویڈیوز
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷مقبوضہ فلسطین میں در انداز کرنے والے ایک ڈرون طیارے کو انٹرسپٹ کرنے میں صیہونی فوج کی ناکامی کے بعد حزب اللہ لبنان نے اس بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔