-
ایرانی ڈرون طیاروں نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی، اسرائیلی ویب سائٹ کا انکشاف
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ کا کہنا کہ تل ابیب کو خوف ہے کہ ایران کے ڈرون طیارے اسرائیل کے ایئر ڈیفنس سسٹم میں نقب لگا سکتے ہيں۔
-
ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸یمن کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے اندر ایک بڑی کارروائی انجام دی ہے۔
-
سویڈن میں ایٹمی بجلی گھر کے اوپر نامعلوم ڈرون کی پرواز سے مچی کھلبلی، پولیس الرٹ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸سویڈن کے ایٹمی بجلی گھروں کے اوپر دو ڈرون اڑتے نظر آئے جس کے بعد اس ملک کی پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔
-
شمالی عراق میں امریکی دہشتگردوں کی چھاونی پر ڈرون حملہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکہ کی ’بلد‘ چھاونی پر ڈرون حملہ ہوا۔
-
یوں سرنگوں ہوا جارح امارات کا جاسوس ڈرون۔ ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحییٰ السریع نے جارح متحدہ عرب امارات کے ونگ لونگ ۲ نامی ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کی خبر دی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یمنی جیالوں نے جارحیت میں مصروف اماراتی ڈرون کو نشانہ بنا کر ڈھیر کر دیا۔
-
یو اے ای کا ایک اور ڈرون یمنی فورسز کے ہاتھوں شکار
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶یمنی فورسز نے جارح متحدہ عرب امارات کے ایک اور ڈرون کو مار گرایا۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 5 راکٹ داغے گئے۔
-
سعودی عرب پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی عین الاسد اور اسی طرح امریکی فوج کے ایک قافلے پر حملے ہوئے ہیں جبکہ شام میں بھی دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲سعودی اتحاد نے یمن کے ڈرون طیاروں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے ۔