-
سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملے
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد یمنی فورسز کے ڈرون حملوں کے مقابلے میں بے بس ہوگیا ہے۔
-
یمن کی جانب سے سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر حملے
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳یمن کی عوامی فورسز اور سرکاری افواج کی جانب سے سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر ڈروں حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس در ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵لبنان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی رات جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ ہوا۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایر پورٹ کے حساس حصے پر حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام کی فوج نے دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنادیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹ یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دمشق کی فضا میں دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴یمن کے عسکری ذرائع نے اس ملک میں سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام میں داعش کے ایک اڈے میں نیٹو کے ہتھیاروں کا انکشاف
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷شامی فوج نے شہر حمص میں چار داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ہتھیاروں کے ایک گودام کا انکشاف کیا ہے جہاں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔
-
ابہا ایئرپورٹ پر یمن کا ایک اور جوابی ڈرون حملہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون یونٹ نے سعودی عرب میں ابہا ایئرپورٹ کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔