SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈرون

  • سعودی اتحاد کے حملوں میں متعدد یمنی خواتین اور بچے شہید

    سعودی اتحاد کے حملوں میں متعدد یمنی خواتین اور بچے شہید

    Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جنگی اتحاد نے اپنی ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے خلاف تیس سے زائد بار فضائی حملے کیے ہیں۔

  • یمن میں سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ

    یمن میں سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے الحدیدہ صوبے میں سعودی جارحین کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔

  • لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱

    خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نامی ملیشیا نے ہفتے کو طرابلس میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔

  • کثیر المقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے

    کثیر المقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے کثیرالمقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے کر دی ہے۔

  • بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو

    بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    گزشتہ ہفتے دہشتگرد صیہونی ٹولے نے اپنے ایک ڈرون کی مدد سے شام میں سرگرم عمل حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی گاڑی پر بمباری کی۔ عجیب اتفاق یہ رہا کہ بمباری سے کچھ ہی سیکنڈ پہلے حزب اللہ کے جوان گاڑی سے نیچے اتر چکے تھے۔ البتہ یہ حملہ لبنان کی سرحدوں کے اندر کیا گیا جس پر لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونی ٹولے کی شکایت کی ہے۔

  • یمن میں سعودی ڈرون طیارہ سرنگوں

    یمن میں سعودی ڈرون طیارہ سرنگوں

    Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فوس کے ایئر ڈیفینس یونٹ نے جارح سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

  • ہندوستان کا ڈرون تباہ کر دیا گیا: پاکستان کا دعوا

    ہندوستان کا ڈرون تباہ کر دیا گیا: پاکستان کا دعوا

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸

    پاکستان نے ہندوستان کے جاسوس ڈرون کو مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔

  • لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    لیبیا میں ترکی کا ڈرون طیارہ سرنگوں

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶

    خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی نامی ملیشیا نے پیر کی رات لیبیا کے شمال میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔

  • شام میں دہشت گردوں کا ڈرون تباہ

    شام میں دہشت گردوں کا ڈرون تباہ

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲

    شام کے ائیر ڈیفنس سسٹم نے اس ملک کے شمال مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا ہے۔

  • یمن میں سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ

    یمن میں سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۹ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS