ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i372422-ایران_کی_ذوالفقار_فوجی_مشقیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ایرانی فوج نے جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کو آزمایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶ Asia/Tehran