-
مارشل لا کے نفاذ پر غور نہیں کر رہا: ٹرمپ
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶امریکی صدر کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کے نتائج کو الٹنے کے لئے مارشل لا نافذ کرنے کے بارے میں گشت کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔
-
امریکا میں سیاسی بحران، چهے جنوری کو غیرپرسکون مظاہرے کا اعلان
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
تیس لاکھ امریکی طلبہ انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹امریکہ میں تیس لاکھ طلبہ کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے۔ یہ بات امریکہ کی نو منتخب نائب صدر کیملا ہیرس نے کہی۔
-
الیکشن میں میری ہار ممکن نہیں: ٹرمپ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴امریکی صدر نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں دھاندلیوں کے دعوے کا اعادہ کیا ہے اور سپریم کورٹ کے رویئے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے چھے جنوری کو واشنگٹن میں بڑے احتجاجی اور غیر پرسکون مظاہرے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں ٹرمپ ناکام رہے: امریکی سینیٹر
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶امریکی ایوان نمائندگان میں مسلمان رکن الہان عمر نے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی ٹرمپ کی پالیسیوں کو شکست خوردہ قرار دیا ہے۔
-
ظلم، فریب اور وعدہ خلافی سے بچو! ۔ پوسٹر
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰مرسل اعظم صلی الله علیه وآله وسلم انسانوں کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں:ثَلاثٌ مَن كُنَّ فيهِ فَهِىَ راجِعَةٌ عَلى صاحِبِها: اَلبَغىُ و َالمَكرُ و َالنَّكثُ؛ تین خصلتیں جس میں ہوتی ہیں، ان کا نتیجہ وہ ضرور دیکھتا ہے؛ ظلم، فریب اور وعدہ خلافی (نہج الفصاحه ص 422 ، ح 1281)
-
امریکی انتخابات میں دهاندلی کا الزام
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3700 اموات
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں اور اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اغوا کر لیا گیا: امریکی سینیٹر
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷امریکا میں ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکا ؛ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ سے تجاوز کرگئی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶دنیا کا کوئی بھی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں تاہم اس سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہوا ہے۔