-
ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵جہاں ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج قبول کرنے سےانکار کر دیا ہے وہیں ٹرمپ کے حامی بھی الگ الگ طریقے سے اپنا غصہ ظاہر کر رہے ہیں۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں صدارتی الیکشن کے نتائج پر اختلاف
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
اقتدار کی منتقلی میں ٹرمپ انتظامیہ کی سنگ اندازی
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۴ٹرمپ انتظامیہ کے پبلک سروس ڈیپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر نے انتقال اقتدار کے سرکاری خط جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مسلح حامیوں کا مظاہرہ+ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۵امریکہ کے صدارتی الیکشن میں جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی موجودہ صدر ٹرمپ نے نتیجے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد ٹرمپ کے مسلح طرفدار بھی آتشیں اسلحے کے ساتھ سڑکوں پر نکل پڑے ۔
-
ٹرمپ کی شکست، کارٹونسٹ کی نظر میں...
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۷امریکا کا 2020 کا متنازع صدارتی انتخابات، اس کے نتائج اور ٹرمپ کا نتائج کے بارے میں رد عمل، دنیا کے میڈیا کی سرخیاں بنا ہوا ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ کے حامیوں کا ہنگامہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی شکست پر قلم کا رد عمل! ۔ کارٹونز
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰سوشل میڈیا صارفین اور کارٹونسٹ حضرات نے امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد خاکوں کی شکل میں رد عمل دکھایا ہے۔
-
ٹرمپ کے طرفدار ہتھیاروں کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹امریکہ کے صدارتی الیکشن میں جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان کر دیا گیا ہے لیکن موجودہ صدر ٹرمپ نے نتیجے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، اسی کے ساتھ ٹرمپ کے مسلح طرفدار بھی آتشیں اسلحے کے ساتھ سڑکوں پر نکل پڑے ہیں۔
-
ٹرمپ کی شکست کے بعد انکے حامی سڑکوں پر
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰گزشتہ شب ٹرمپ کی شکست اور انکے حریف جوبائیڈن کی کامیابی کے اعلان کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے اور انتخابات میں دھاندلی کا دعوا کرتے ہوئے انہوں نے ٹرمپ کی حمایت میں خوب نعرے بازی کی۔