SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کو بہت خوب قرار دے دیا

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کو بہت خوب قرار دے دیا

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بہت خوب قرار دیا ہے۔

  • امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ میں شدت پیدا ہوگئی

    امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ میں شدت پیدا ہوگئی

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۴

    چین نے دنیا کے دیگر ملکوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک ہوشیار رہیں۔

  • امریکہ کے متعدد شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    امریکہ کے متعدد شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴

    نیویارک اور واشنگٹن سمیت امریکہ کے متعدد شہروں میں ہزاروں امریکیوں نے جلوس نکال کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔

  • امریکا میں زیر تعلیم 1500 سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ

    امریکا میں زیر تعلیم 1500 سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸

    ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں زیر تعلیم غیر ممالک سے آنے والے ڈیڑھ ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کے ویزے منسوخ یا پھر ان کی قانونی حیثیت کو ختم کردیا۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر

    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳

    اٹلی میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔

  • ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات

    ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸

    امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔

  • ہارورڈ یونیورسٹی کو ٹرمپ کی ایک اور دھمکی

    ہارورڈ یونیورسٹی کو ٹرمپ کی ایک اور دھمکی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴

    امریکی صدر ٹرمپ نے فلسطین دشمنی میں ہاروڈ یونیورسٹی کے خلاف ایک اور اقدام کا اعلان کردیا ہے۔

  •  پابندیوں کا خاتمہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے لیکن پابندیوں کو ناکام بنانا ہمارے اختیار میں ہے: رہبر انقلاب

    پابندیوں کا خاتمہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے لیکن پابندیوں کو ناکام بنانا ہمارے اختیار میں ہے: رہبر انقلاب

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے عمان مذاکرات کو وزارت خارجہ کے دسیوں کاموں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مذاکرات سے نہ ہمیں بہت زیادہ توقع ہے اور نہ ہی بہت زیادہ بدگمانی البتہ فریق مقابل سے ہم بہت زیادہ بدگمان ہیں لیکن ہمیں اپنی توانائیوں سے اچھی توقع ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ

    ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳

    ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات پر دیا بڑا بیان

    امریکی صدر ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات پر دیا بڑا بیان

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ پھر پامال، اسرائیلی حملے جاری
    غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ پھر پامال، اسرائیلی حملے جاری
    ۲ hours ago
  • ایرانی وزیر خارجہ کا گروسی اور عمانی ہم منصبوں کے بیانات پر دوٹوک ردعمل
  • ہندوستان : مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ نظرثانی پر ترنمول کانگریس کا سخت ردعمل
  • غزہ میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے: یورپی ادارے کا بیان
  • مالدیپ نسلی تمباکو نوشی پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS