-
ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات پر دیا بڑا بیان
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم، اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا جس میں اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق کیا گیا۔
-
ایک موقع بھی ہے اور ایک آزمائش بھی، گیند اب امریکہ کی کورٹ میں ہے: عراقچی
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷آج عمان میں اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کا ہوا مینٹل ٹیسٹ! رپورٹ اتوار کو جاری کی جائے گی
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ان کا دل اور دماغ اچھی حالت میں ہے۔
-
عمان میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات آج ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
امریکہ: ہیلی کاپٹر دریائے ہیڈسن میں گر کر تباہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴امریکہ کی ریاست نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی میں شدت پیدا ہوگئی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰امریکا اور چین کے درمیان تجارتی اور ٹیرف جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
چین نے امریکہ کی 12 دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸امریکی پابندیوں کے ردعمل میں چین نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بارہ امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد اور دیگر چھے کمپنیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا۔
-
ٹرمپ کی جانب سے نتن یاہو کی زیلنسکی سے زیادہ توہیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹صہیونی صحافی نے وائٹ ہاؤس میں نتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ کے رویے کو زیلنسکی سے زیادہ توہین آمیز قرار دیا ہے۔