SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • جوبائیڈن نے ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا

    جوبائیڈن نے ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴

    امریکی صدرجوبائیڈن نے ویزا پابندی سے متعلق ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا ہے۔

  • امریکہ کا ایک اور سرکش صدر تاریخ کے کوڑے دان میں چلا گیا جبکہ ایران پوری آب وتاب کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، مجلس خبرگان رہبری

    امریکہ کا ایک اور سرکش صدر تاریخ کے کوڑے دان میں چلا گیا جبکہ ایران پوری آب وتاب کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، مجلس خبرگان رہبری

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱

    مجلس خبرگان نے پانچویں دور کے آٹھویں باضابطہ اجلاس کے اختتام پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پابندیاں ہٹائے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا نہ صرف یہ کہ کوئی فائدہ نہیں بلکہ ایران کے نقصان میں بھی ہے۔

  • جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا: روس

    جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا: روس

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵

    روس کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکرات کار نے کہا ہے کہ چونکہ امریکہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے نکل گیا تھا اس لئے اب امریکہ کو جوہری معاہدے پر عمل در آمد کرنے میں پہلا قدم اٹھانا پڑے گا۔

  • ایران پر دباو ڈالنے والے تمام ہتھکنڈے ناکام ہو گئے: امریکہ کا اعتراف

    ایران پر دباو ڈالنے والے تمام ہتھکنڈے ناکام ہو گئے: امریکہ کا اعتراف

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳

    امریکہ کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر کی جانب سے ایران پر دباو ڈالنے والے تمام ہتھکنڈے ناکام ہو گئے ہیں۔

  • ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی

    ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳

    امریکہ نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔

  • عراق، جنوبی علاقے میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک کاروان پر حملہ

    عراق، جنوبی علاقے میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک کاروان پر حملہ

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰

    عراق، امریکی کاروان کے راستے میں ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے کی ذمہ داری " اصحاب الکہف " نے قبول کرلی-

  • ٹرمپ اب بھی اشتعال انگیزیوں میں مصروف

    ٹرمپ اب بھی اشتعال انگیزیوں میں مصروف

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱

    ہر سال دسمبر کے تیسرے پیر کو امریکہ میں یوم صدر کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن پیدا ہوئے تھے۔ گزشتہ روز امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ایک اجتماع کے درمیان حاضر ہوئے۔ بعض امریکی مبصرین کا ماننا ہے کہ ابھی ملک میں ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہاپسند حامیوں کے تخریبی اقدامات کا خطرہ ٹلا نہیں اور مسلح بغاوت کا اب بھی امکان ہے۔ حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو متعدد الزامات کے تحت ہونے مواخذے سے نجات ملی ہے اور مواخذے کے لئے درکار دوتہائی ووٹ اپنے حد نصاب کو نہ پہونچ سکے۔۔

  • مشرقی و مغربی مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی

    مشرقی و مغربی مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰

    اقوام متحدہ نے امریکہ کی نام نہاد دہشتگردی کی فہرست سے یمن کی تحریک انصار اللہ کا نام خارج کئے جانے کے بائیڈن حکومت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • ٹرمپ، مواخذے سے تو بچ گئے، مگر رسوائی سے نہیں

    ٹرمپ، مواخذے سے تو بچ گئے، مگر رسوائی سے نہیں

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے انہیں الزام سے بری کر دیا۔

  • امریکی کانگریس  پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو

    امریکی کانگریس پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    چھے جنوری کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اکسائی ہوئی بھیڑ نے ملکی کانگریس کیپٹل ہل کی عمارت پر اُس وقت دھاوا بول دیا تھا جب وہاں نو منتخب صدر جوبائیڈن کو ملنے والے الیکٹورل ووٹوں کی توثیق کے لئے اجلاس ہو رہا ہے تھا۔ بے لگام بھیڑ کے حملے کے بعد وہاں موجود اراکین کانگریس کو اپنی جان بچانے کے لئے فرار کرنا پڑا تھا۔ اسی لمحے کی ایک اور ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے۔ بعض امریکی حکام نے ٹرمپ کے حامییوں کے اس حملے کو دہشتگردی سے تعبیر کیا تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۹ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS