-
ٹرمپ امریکہ کا مذاق اڑائے جانے کا باعث بنے: پراسیکیوٹر
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰ٹرمپ کے مواخذہ کیس کے پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اپنے حامیوں کو کانگریس پر حملے کے لئے اکسانے کے باعث ایران، امریکہ کا مذاق اڑا رہا ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کاروائی شروع
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵امریکی کے ڈیموکریٹ پراسیکیوٹروں نے سابق صدر کے خلاف مواخذے کی کارووائی کو آگے بڑھاتے ہوئے، ان کے خلاف عائد فرد جرم، سینیٹ کی عدالت میں پیش کردی ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف مواخذه کی کاروائی آئینی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کا مواخذہ آئینی ہے، سینیٹ نے منظوری دے دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲امریکی سینیٹ نے چوالیس کے مقابلے میں چھپن ووٹوں سے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔
-
امریکی کانگریس پر حملے میں کروڑوں ڈالر کا نقصان
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
جوبائیڈن کے دور میں ٹرمپ کی پالیسیاں جاری
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۹امریکی صدر بائیڈن کے منصب سنبھالنے کے بعد اس ملک کے جنگی بیڑوں نے چینی سمندری حدود کے نزدیک دوسری بڑی نقل و حرکت کی ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کے موقع پر کیپٹل ہل سخت سیکورٹی حصار میں
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵سابق امریکی صدر کے مواخذہ کیس کے موقع پر کانگریس میں سیکورٹی کے انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔
-
امریکی کانگریس پر لشکر کشی کا نقصان
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے نئے صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی سیکورٹی پر تقریبا چار سو اڑتیس ملین ڈالر کے اخراجات آئے ہیں۔
-
امریکہ کا حقیقی زوال شروع ہو چکا ہے: قائد انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔
-
امریکا میں حساس اطلاعات تک ٹرمپ کی دست رسی روکنے کی ضرورت پر زور
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲سحر نیوزرپورٹ