امریکی کانگریس میں بم رکھنے والے کا پتہ چل گیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i382612-امریکی_کانگریس_میں_بم_رکھنے_والے_کا_پتہ_چل_گیا_ویڈیو
امریکا کی خفیہ سیکورٹی ایجنسی نے کیپیٹل ہل میں بم رکھنے والے مشکوک شخص کا نیا ویڈیو جاری کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴ Asia/Tehran

امریکا کی خفیہ سیکورٹی ایجنسی نے کیپیٹل ہل میں بم رکھنے والے مشکوک شخص کا نیا ویڈیو جاری کر دیا۔

 ٹرمپ کے حامیوں نے صدارتی انتخابات میں دھاندھلی اور ٹرمپ کی فتح کا دعوی کرتے ہوئے 6 جنوری کو امریکی کانگریس پر حملہ کر دیا تھا۔ اس حملے میں جہاں درجنوں افراد زخمی ہوئے تھے وہیں 6 افراد ہلاک بھی ہوگئے تھے