-
کابل میں دھماکہ 60 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
-
کابل: دھماکہ 100 سے زائد جاں بحق اور زخمی
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں ایک سو سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
افغانستان : ملٹری اسپتال پردہشت گردانہ حملہ 2 ہلاک 15 زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے کابل دھماکوں کی مذمت
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹ہندوستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بدھ کو ہوئے دہشت گردانہ دھماکوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
کابل، دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو خود کش بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک منی بس میں ہونے والے بم دھماکے میں چودہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
طالبان نے کابل بم دھماکے کی ذمےداری قبول کر لی
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کئے جانے والے بم دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے کابل دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کابل میں خودکش حملے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۰افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے دارالحکومت کابل میں خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
افغانستان: پغمان میں ہونے والے بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷افغانستان کی پولیس نے کہا ہے پغمان شہر میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔