-
اسلام آباد اور کابل تجارت میں کمی
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲اسلام آباد اور کابل کے درمیان جاری کشیدگي کی بنا پرافغانستان کے کامرس چیمبرس نے کہا ہے کہ پاکستان سے آنے والے ساز و سامان میں گذشتہ مہینے کمی آئي ہے۔
-
افغانستان: اسکولی بچوں پر حملے
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹افغانستان میں اسکولوں پر زہریلی گيس سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی کوشش
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۲:۱۴حکومت پاکستان کابل اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی غرض سے ایک وفد افغانستان بھیجے گی-
-
کابل میں ایران - افغانستان اقتصادی کانفرنس
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کابل میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی-
-
کابل اور نئی دہلی کے درمیان کشیدگی بڑھنے کی تردید
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۹افغانستان میں ہندوستان کے سفیر نے کابل اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پر مبنی رپورٹوں کو مسترد کر دیا ہے-