SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کاظم غریب آبادی

  •     صیہونی حکومت بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کی مرتکب: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    صیہونی حکومت بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کی مرتکب: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶

    نیویارک میں سلامتی کونسل کے دو اجلاسوں میں شرکت کے لیے موجود ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے نائب وزیر، کاظم غریب آبادی نے بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی صدر، میریانا اسپولیاریک ایگر سے ملاقات کی۔

  • سلامتی کونسل کے اعلیٰ اجلاس میں شرکت ، غریب آبادی نیویارک پہنچ گئے

    سلامتی کونسل کے اعلیٰ اجلاس میں شرکت ، غریب آبادی نیویارک پہنچ گئے

    Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹

    ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر محمد کاظم غریب آبادی فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

  • غریب آبادی: یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں

    غریب آبادی: یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں

    May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴

    نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں اور اس کی بھینٹ چڑھنے والوں کی عدل و انصاف تک دسترسی ایک گمشدہ کڑی ہے۔

  • یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے: کاظم غریب آبادی

    یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے: کاظم غریب آبادی

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱

    نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بعض مغربی ذرائع ابلاغ کی اس افواہ پر کہ ایران یورینیم کی افزودگی کو اعتماد حاصل کرنے کے لیے کچھ عرصے کے لیے بند کرسکتا ہے، کہا کہ یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگيا

    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگيا

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    عمان کی ثالثی میں ہونے والا ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور مسقط میں جاری ہے

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور مسقط میں جاری ہے

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲

    ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی انرجی اور پابندیوں کے خاتمے کے لئے مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے۔

  • ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پائے گا: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پائے گا: ترجمان وزارت خارجہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعلی بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پانے کی خبر دی ہے۔

  • امریکہ اور مغرب کے دوہرے معیاروں پر تنقید، ایران

    امریکہ اور مغرب کے دوہرے معیاروں پر تنقید، ایران

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر نے جنیوا میں ایران کی پہل پر منعقدہ اجلاس میں انسانی حقوق کے دوہرے معیار اور غیر منصفانہ نظام پر تنقید کی۔

  • ایران پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات پر تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    ایران پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات پر تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات شروع کرنے پر تیار ہے

  • شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کریں گے

    شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کریں گے

    Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے عشق آباد میں ایک اجلاس میں شام کی وحدت، ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۶ hours ago
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS