سحر نیوز رپورٹ
اربعین حسینی کی آہٹ محسوس ہوتے ہی سکیورٹی فورسز اور پولیس میں زائرین کے خدمتگزاروں نے بھی اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
صدر ایران نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے عظیم عوامی اجتماع کے لیے عوامی گنجائشوں سے استفادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
عراق کے صوبے نجف کے گورنر ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ محرم کے پہلے عشرے میں پچاس لاکھ سے زائد زائروں نے نجف اشرف پہنچ کر امام حسین علیہ السلام کو یاد کیا۔
کیا شہادت یا حکومت امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد تھا؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی کی زبانی ملاحظہ کیجیئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور کروڑوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
صدر ایران نے ایک پیغام میں اربعین مارچ کو ، بین الاقوامی استقامت کا مظہر قرار دیا ہے ۔
کون قائل تھا سلامی کہ جناں اور بھی ہے، کربلا دیکھی تو ہم سمجھے کہ ہاں اور بھی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ریلوے کے ایگزیکٹو آفیسر سید میعاد علی صالحی نے تہران - کربلا ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔