-
سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے 122 رنز کا آسان ہدف حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی، افغان ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 111 رنز بنا سکی۔
-
پاکستان فائنل کیلیے کوالیفائی کرگیا، افغانستان کو شکست
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
ہندوستانی آل راؤنڈر شریش رائنا نے کرکٹ کو خیرباد کہا
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶ہندوستان کے آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی سریش رائنا نے کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے ہندوستان کو شکست دے دی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہندوستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸ایشیاء کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ، پاکستان کو 155 رنز سے فتح
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں 194 رنزکے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 10.4 اوورز میں 38 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی جبکہ پاکستان کو 155 رنز سے فتح حاصل ہوئی۔
-
ایشیا کپ، بنگلہ دیش کا سفر ختم، سری لنکا سپر فور میں پہنچا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
ایشیا کپ میں افغانستان کا دھماکہ، سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲ایشیا کپ 2022 میں بڑا پھیر بدل ہو رہا ہے اور افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی، افغان ٹیم نے ہدف 18ویں اوور کی تیسری گیند پر چھکا لگا کر حاصل کیا۔
-
دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دے دی
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ایشیا کپ 2022 کے اہم اور دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔