-
ایشیز سیریز، انگلینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷آسٹریلیا نے ایشیز سیریز میں انگلینڈ کو بدترین شکست سے دوچار کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی۔
-
بنگلادیش کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
-
بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر بنگلادیش کی ٹیم نے ایک سو پچھتر رن بنائے ۔
-
کرکٹ میں ہندوستان کی فتح
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳ہندوستان نے سنچورین میں سیزن کے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی ۔
-
برسبن میں ایشیز سیریز جاری
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲برسبن میں ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگ میں چار سو پچیس رن بنالئے۔
-
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے پندرہ روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئی۔
-
ڈھاکہ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۵پاکستان نے ڈھاکہ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا ہے۔
-
ایک گیند باز نے ہندوستان کی پوری ٹیم کو آؤٹ کردیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸ممبئی میں ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لیند کے گیند باز اعجاز پٹیل نے ہندوستان کی پوری ٹیم کو آؤٹ کردیا۔
-
ہندوستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۷ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہوں گے۔