-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ، کسان ریلی کی خبریں سرخیوں میں رہیں
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ہندوستان میں منگل کو بہتر واں یوم جمہوریہ منایا گیا اور یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر دارالحکومت دہلی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ اس موقع پر یوم جمہوریہ کی سرکاری تقریبات کے ساتھ ساتھ نئی دہلی میں ہوئی کسان ٹریکٹر ریلی کی خبریں بھی میڈیا کی سرخیوں میں رہیں۔
-
یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال، کسانوں کی ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵کشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہڑتال ہے، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں اور کسان ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔
-
ہندوستان: یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات، سکیورٹی سخت
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں چاروں طرف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کےلئے ہزاروں مسلح اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
ممبئی میں کسانوں کا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ اور ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴دہلی پولیس نے یوم جمہوریہ کی تقریب کے اختتام کے بعد کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے لئے اجازت دی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستانی کسان ۲۶ جنوری کی ٹریکٹر ریلی کے لئے مکمل تیار
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶ہندوستان میں پولیس کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد کسانوں نے اپنی چھبیس جنوری کی ٹریکٹر ریلی کے لئے بھرپور تیاری شروع کر دی ہے۔ اس درمیان اطلاعات ہیں کہ بعض ریاستی حکومتیں دہلی کی ٹریکٹر ریلی میں شامل ہونے کے لئے جا رہے کسانوں کے لئے رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہیں۔
-
ٹریکٹر ریلی میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں کسان دہلی کی طرف روانہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶کسانوں نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔
-
ٹریکٹر ریلی 26 جنوری کو ضرور ہوگی: کسان تنظیموں کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی جس کے بعد حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی۔
-
ہندوستانی کسانوں کی جانب سے حکومتی تجویز مسترد
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ