-
ہندوستان میں حکومت کے ساتھ کسان رہنماؤں کی منگل کی میٹنگ ملتوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸ہندوستان میں حکومت اور کسان رہنماؤں کی منگل کی میٹنگ ملتوی کردی گئی ہے ۔
-
کسانوں کی تحریک میں شدت
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اتوار کو ترپنویں روز بھی جاری رہی۔
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا یوم حقوق دہقان
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسان دھرنا بدستور جاری
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا بدستور جاری ہے۔ اس دوران کانگریس پارٹی نے کسان ادھیکار دیوس منایا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
کسانوں نے سپریم کورٹ کی بنائی کمیٹی کو بھی مسترد کر دیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج اور تحریک بدستور جاری ہے اور انہوں نے سپریم کورٹ کے ذریعے تشکیل دی گئی کمیٹی کے پاس جانے سے بھی انکار کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک - نئی دہلی سے خصوصی رپورٹ
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان، مرکزی وزیر زراعت کی رہائشگاہ کے باہر ’تھالی بجاؤ‘ احتجاج
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵یوتھ کانگریس کے اراکین نے نئی دہلی میں مرکزی وزیر زراعت کی رہائشگاہ کے باہر تھالی بجا کر مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان، کسان دھرنا بدستور جاری، عدالت نے وقتی طور سے متنازعہ قوانین معطل کئے
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا منگل اڑتالیسویں دن بھی جاری رہا جبکہ سپریم کورٹ نے تینوں زرعی قوانین کو تاحکم ثانی معطلل کر دیا ہے۔