-
کشمیر پر رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰کشمیر کی صورتحال پر رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
کشمیر ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے، راج ناتھ سنگھ
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ہندوستان کے وزیردفاع نے ایک بار پھر اپنے ملک کے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے۔
-
کشمیریوں کے خلاف اقدام انسانی و بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی: عمران خان
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کشمیریوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی تیاریوں میں ہے۔
-
خوف و ہراس کا شکار ہے کشمیر!۔ تصاویر
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸کشمیر میں حکومت ہند کے سخت اور غیر انسانی رویہ پر مختلف ممالک اور عالمی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیری رہنماؤں کی وادی میں مظاہروں کی اپیل
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رہنماؤں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ مظاہروں پر پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، وسیع احتجاجی جلوس نکالیں۔
-
پاکستان کا مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱پاکستان نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں پابندیوں کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
ہندوستان نے پاکستان کی پیشکش مسترد کردی
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱ہندوستان نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں مذاکرات کے لئے پاکستان کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ٹرمپ کی مودی اور عمران خان سے گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کےکئی ممالک نے پاک و ہند سے اپنے اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد سے کشمیرکی نصف کرکٹ ٹیم لاپتہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی نصف کرکٹ ٹیم کپتان پرویز رسول سمیت لاپتہ ہو گئی ہے۔