SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • پاکستان کا مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

    پاکستان کا مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

    Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹

    پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے

  • جموں و کشمیر میں کرفیو میں ڈھیل دینے کا اعلان

    جموں و کشمیر میں کرفیو میں ڈھیل دینے کا اعلان

    Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گورنر نے جموں و کشمیر میں کرفیو میں ڈھیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • کشمیریوں کے لئے پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کی جانب سے مکمل حمایت کا اعلان

    کشمیریوں کے لئے پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کی جانب سے مکمل حمایت کا اعلان

    Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹

    پاکستانی عوام آج ملک کا تہتر واں یوم آزادی انتہائی جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔

  •  مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۵

    پاکستان نے ہندوستان کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔

  • کشمیر میں عام شہریوں پر قدغن اور مسلسل کرفیو پر ایران کا اظہار تشویش

    کشمیر میں عام شہریوں پر قدغن اور مسلسل کرفیو پر ایران کا اظہار تشویش

    Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عام شہریوں پر قدغن اور کرفیو کے مسلسل نفاذ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • بحران کشمیر پر مغرب کی خاموشی پر ایرانی طلبا کی تنقید

    بحران کشمیر پر مغرب کی خاموشی پر ایرانی طلبا کی تنقید

    Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱

    ایران کے مقدس شہر مشہد میں یونیورسٹیوں کے طلبا نے ایک اجتماع کر کے کشمیر کے بحران کے بارے میں مغربی ملکوں اور انسانی حقوق کی دعویدار تنظیموں کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔

  • کشمیر میں مذہبی بندشیں لگائے جانے کی مذمت

    کشمیر میں مذہبی بندشیں لگائے جانے کی مذمت

    Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے کشمیر میں مذہبی بندشوں کی بنا پر کشمیری عوام نہ صرف نماز عید ادا نہیں کر سکے بلکہ قربانی کرنے اور اپنی مذہبی رسوسات کی ادائیگی سے بھی محروم رہے۔

  • کشمیر کی صورتحال پر ایرانی طلباء کے مظاہرے

    کشمیر کی صورتحال پر ایرانی طلباء کے مظاہرے

    Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱

    ایران کے طلباء نے مشہد میں کشمیر کی صورتحال پر یورپی ممالک اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کی مذمت کی۔

  • کشمیر کی خصوصی حیثیت مسلم اکثریتی ہونے پر ختم کی گئی: کانگریس رہنما

    کشمیر کی خصوصی حیثیت مسلم اکثریتی ہونے پر ختم کی گئی: کانگریس رہنما

    Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵

    کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور گرفتاریوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔

  • حج پر فرزندان توحید، کشمیر کی آزادی کے حق میں لگے نعرے + ویڈیو

    حج پر فرزندان توحید، کشمیر کی آزادی کے حق میں لگے نعرے + ویڈیو

    Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸

    دنیا کے مختلف مقامات پر کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ۴ hours ago
  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS