-
کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والےبل 2019 پر ہنگامہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والا جموں کشمیر تشکیل نو بل 2019 پیر کے روز راجیہ سبھا میں پیش کیا۔
-
کشمیرمیں کشیدگی برقرار، موبائل اورانٹرنیٹ معطل
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں کشیدگی برقرارہے اور موبائل اورانٹرنیٹ خدمات معطل ہے اور کسی بھی وقت کرفیو نافذ ہوسکتا ہے ۔
-
اوآئی سی کی کشمیر میں فوج کی اضافی نفری پرتشویش
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان کی جانب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
کشمیر میں کشیدہ اور غیر یقینی کی صورتحال
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں کشیدہ اور غیر یقینی کی صورتحال کے درمیان ہندوستانی وزیرداخلہ نے اعلی سیکورٹی حکام کے ساتھ میٹنگ کی ہے جبکہ جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے ریاست کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا ہے
-
ایل او سی پر پاک و ہند میں کشیدگی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ہندوستان کا کہنا ہے کہ ایل او سی پر حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پانچ سے سات پاکستانی فوجی اور عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا۔
-
ایل او سی پرکلسٹر بم حملوں کا مسئلہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو خط
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ کے خط کو سلامتی کونسل کے اراکین تک پہنچا دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح علیحدگی پسندوں اور ہندوستانی فوجیوں کے درمیان ایک تصادم میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے اور ایک فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم ایک فوجی اہلکار ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸کشمیر کے شوپیاں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے ماین ہونے والی جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا ہے۔
-
کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر پابندی کے خلاف دھرنا
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر لگی پابندی ہٹانے کے مطالبے بڑھ گئے ہیں۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دونوں طرف کے متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے جبکہ اسلام آباد میں ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔