حکومت ہند کے خلاف کشمیری عوام کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i353290-حکومت_ہند_کے_خلاف_کشمیری_عوام_کا_مظاہرہ_ویڈیو
نریندر مودی حکومت کی جانب سے ایکٹ ۳۷۰ ختم کر دیا گیا اور پھر اس کے بعد کشمیری عوام کے غصے کو کنٹرول کرنے کے لئے علاقے میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے،مگر پھر بھی کشمیری عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔مظاہروں کے دوران جھڑپوں اور گرفتاریوں کی بھی خبریں ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳ Asia/Tehran