SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • کشمیر میں رستم ھند کے مقابلے ، ایک رپورٹ

    کشمیر میں رستم ھند کے مقابلے ، ایک رپورٹ

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷

    رستم جموں و کشمیر مقابلے میں ایران و کشمیر کے رشتوں کی جھلک کشمیر سے سبط محمد حسن کی دلچسپ رپورٹ

  • پاکستان: خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    پاکستان: خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج سے شروع ہو رہا ہے

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج سے شروع ہو رہا ہے "چلۂ کلاں"، سری نگر میں ’فیرن ڈے‘ کا انعقاد

    Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱

    کشمیر میں سخت ترین سردی کا 40 روزہ ’چلۂ کلاں‘ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ’چلۂ کلاں‘ سردیوں کا 40 دن کا شدید مشکل ترین دور ہوتا ہے جو 29 جنوری تک جاری رہتا ہے۔

  • نتیش کمار کی ایک حرکت نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا — کشمیر میں ہر طبقہ ناراض+ رپورٹ

    نتیش کمار کی ایک حرکت نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا — کشمیر میں ہر طبقہ ناراض+ رپورٹ

    Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹

    سرینگر کی گلیوں سے اٹھنے والی آواز: عزت پر حملہ برداشت نہیں، یہ غلطی نہیں، عوامی اعتماد پر کاری ضرب ہے۔ کشمیر کے ہر طبقے نے یک زبان ہو کر کہا: یہ رویہ ناقابلِ قبول ہے۔ سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خاص رپورٹ۔

  • سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش،

    سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "جشن چلہ کلاں"

    Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶

    کشمیر کی برفیلی فضاؤں اور ایران کی تہذیبی روشنیوں کا سنگم، جب برف کے گالوں میں محبت اور روایت کی خوشبو گھل جائے، تو وہی لمحہ ہے چلہ کلاں کا جشن۔ سحر ٹی وی اردو پر دیکھئے: کشمیر اور ایران کا مشترکہ تہذیبی سفر — جشنِ چلہ کلاں۔

  • ہندوستان: وندے ماترم پر ممبر پارلیمنٹ سید آغا روح اللہ مہدی کی زبردست تقریر، حکمراں جماعت کے سوالوں کا جواب بھی قرآن کی روشنی میں دیا+ ویڈیو

    ہندوستان: وندے ماترم پر ممبر پارلیمنٹ سید آغا روح اللہ مہدی کی زبردست تقریر، حکمراں جماعت کے سوالوں کا جواب بھی قرآن کی روشنی میں دیا+ ویڈیو

    Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳

    وندے ماترم پر ممبر پارلیمنٹ سید آغا روح اللہ مہدی کی زبردست تقریر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ انھوں نے ہندوستان کی حکمراں جماعت کے سوالوں کا جواب بھی قرآن کی روشنی میں دیا۔

  • جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے مطالبے نے ایک بار پھر پکڑا زور+ رپورٹ

    جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے مطالبے نے ایک بار پھر پکڑا زور+ رپورٹ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲

    کشمیر میں ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ نہ صرف مقامی عوام بلکہ قومی سطح پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھی زور پکڑ رہا ہے۔ یہ مطالبہ جمہوری عمل اور عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔ سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی رپورٹ۔

  • کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور+ رپورٹ

    کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور+ رپورٹ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱

    اردو و فارسی دو دریائے نغمہ ہیں جن کی لہروں میں لفظوں کی چاشنی اور معنی کی گہرائی ہمیشہ ساتھ بہتی ہے۔ فارسی نے اردو کو صرف الفاظ نہیں دیے بلکہ ایک لطیف تہذیبی خوشبو بخشی جس سے اس کی نثر بھی مہکی اور شاعری بھی چمکی۔ اردو و فارسی کا رشتہ استاد و شاگرد کا نہیں، دو ہم‌ دل دوستوں کا ہے—ایک نرمی سکھاتی ہے، دوسری نزاکت۔ سرینگر سے ہمارے سینيئر رپورٹر سبط محمد حسن کی ایک خاص رپورٹ۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں ہندو دیوی کے نام کے میڈیکل کالج میں مسلمان اکثریت کے خلاف شدت پسندوں کا احتجاج

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں ہندو دیوی کے نام کے میڈیکل کالج میں مسلمان اکثریت کے خلاف شدت پسندوں کا احتجاج

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶

    وی ایچ پی، بجرنگ دل اور آر ایس ایس تنظیموں نے جموں میں شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج میں نوے فیصد مسلم طلبا کے داخلے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور داخلوں کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان: کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ

    ہندوستان: کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ

    Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱

    جموں و کشمیر پولیس کی اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے مبینہ طور پر ملک کے خلاف سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۲ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS