SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • کشمیریوں کی تحریک حق خودارادیت پر تاکید

    کشمیریوں کی تحریک حق خودارادیت پر تاکید

    Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸

    آغا سید حسن نے کشمیریوں کی تحریک حق خودارادیت پرتا کید کی۔

  • کشمیر: پنڈتوں کی محفوظ طریقے سے واپسی کی قرارداد منظور

    کشمیر: پنڈتوں کی محفوظ طریقے سے واپسی کی قرارداد منظور

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۲

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں پنڈتوں کی محفوظ طریقے سے واپسی سے متعلق ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوگئی۔

  • کشمیری عوام مسائل و مشکلات کا شکار

    کشمیری عوام مسائل و مشکلات کا شکار

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۰

    نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا ہے کہ بھارتیا جنتا پارٹی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے ایک منصوبہ بند سازش کے تحت عوام کو مشکلات کے بھنور میں ڈال دیا ہے۔

  • کشمیر: دو افراد ہلاک احتجاجی مظاہرے

    کشمیر: دو افراد ہلاک احتجاجی مظاہرے

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۸

    کشمیر کے ضلع پونچھ میں ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 2 افراد کی ہلاکت کے بعد علاقے میں احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔

  • یومِ یکجہتی جموں

    یومِ یکجہتی جموں

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۱

    حریت کانفرنس کے رہنماوں نے جموں میں مسلمان بستیوں پر ہو رہے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی انقلابی تحریک میں ہاشمی رفسنجانی کا نمایاں کردار

    حضرت امام خمینی (رہ) کی انقلابی تحریک میں ہاشمی رفسنجانی کا نمایاں کردار

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر آیت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی انجمن شرعی شیعیان نے تمام لواحقین اور متعلقین سے تعزیت پیش کی۔

  • ہندوستان کے آرمی چیف کا دورہ کشمیر

    ہندوستان کے آرمی چیف کا دورہ کشمیر

    Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۴

    ہندوستان کے آرمی چیف جنرل بیپن راوت عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے دورے پراس ملک کے زیر انتظام کشمیر پہنچے جہاں انھوں نے سیکورٹی کی صورتحال اور فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

  • پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات

    Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰

    پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات نہ ہونے کے باعث پورے خطے کی ترقی رکی ہوئی ہے اور دیگر ممالک ہم پر انگلیاں اٹھاتے ہیں۔

  • مسئلہ کشمیر کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید

    مسئلہ کشمیر کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر کے موضوع پر ہونے والے بین الاقوامی سیمینار کے شرکاء نے کشمیر سمیت علاقے کے مسائل کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید کی۔

  • پاکستان: کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

    پاکستان: کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳

    نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور شناخت کا لازمی جز ہےاور کشمیریوں کو مسئلہ کشمیر کے حتمی حل کا حصہ ہونا چاہیے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۵ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS