SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف

    پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹

    پاکستان ہندوستان کے ساتھ عدالت، برابری اورباہمی احترام کی بنیاد پر پرامن تعلقات اور مسئلہ جموں کشمیرکا اقوام متحدہ کی قرارداوں اور کشمیری عوام کے رائے کے مطابق حل کا خواہاں ہے۔

  • کشمیر میں تصادم، تین کی موت

    کشمیر میں تصادم، تین کی موت

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے تصادم میں تین افراد مارے گئے۔

  • کشمیر میں عزاداروں پر عرصہ حیات تنگ، دفعہ 144 نافذ

    کشمیر میں عزاداروں پر عرصہ حیات تنگ، دفعہ 144 نافذ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں محرم  الحرام کے موقع پر ماتمی جلوسوں کی اجازت نہ دینے کیلئے سرینگر میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے۔

  • کشمیر، شاہراہوں پر لہراتے پرچمہائے عزا۔ ویڈیو

    کشمیر، شاہراہوں پر لہراتے پرچمہائے عزا۔ ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۸

    ان دنوں دنیا بھر میں مُحسنِ انسانیت، مظلوم کربلا، امام حسین علیہ السلام کا سوگ منایا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی شمع حسینی کے پروانوں نے اپنے علاقے کے گلی کوچوں اور شاہراہوں کو پرچم ہائے عزا سے مزین کر کے اور سبیلیں لگا کر کے اپنے جذبۂ ولا کا ثبوت پیش کیا ہے۔ کشمیر میں لوگ نہایت عقیدت و احترام اور خاص انقلابی جوش و جذبے کے ہمراہ سید الشہدا کا غم مناتے ہیں اور ساتھ ہی کربلا سے حاصل ہونے والے درس حریت کو اپنا مشعل راہ قرار دیتے ہیں۔

  • ہندوستان: جموں و کشمیر میں فائرنگ

    ہندوستان: جموں و کشمیر میں فائرنگ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے بدھل علاقے میں گذشتہ شب کچھ وی ڈی سی ممبروں کی طرف سے مشتبہ افراد پر فائرنگ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

  • کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقےبارہمولہ میں سیکورٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔

  • سرینگر میں پی ڈی پی کا جلسہ

    سرینگر میں پی ڈی پی کا جلسہ

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • جے کے ایل ایف کے رہنما یاسین ملک کی عدالت سے اپیل

    جے کے ایل ایف کے رہنما یاسین ملک کی عدالت سے اپیل

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیر میں دھماکہ، کیپٹن اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

    کشمیر میں دھماکہ، کیپٹن اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵

    پونچھ میں ایل او سی پر ہونے والے دھماکے میں فوجی کیپٹن اور جونیئر کمیشنڈ افسر مارے گئے۔

  • کشمیر، فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، 1 فوجی ہلاک

    کشمیر، فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، 1 فوجی ہلاک

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورس کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۶ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS