-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس نے جنتر منتر پر مظاہرہ کر کے ایک بار پھر جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
وندے بھارت ٹرین سے جموں و کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷جمو و کشمر میں برسراقتدار سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس نے وندے بھارت ٹرین سروس شروع ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمو و کشمیر کو کافی فائدہ ہوگا ۔
-
کشمیر کے کئی ضلعوں میں چھاپہ مار کارروائیاں!
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ مسئلہ ہے اور اس میں کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
پاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار جاری
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمختلف علاقوں پرہندوستان کے میزائل حملوں میں 40 شہری جاں بحق ہوئے
-
پاکستان: فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔
-
پاک - ہند ملٹری آپریشن کمانڈرز کا رابطہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے ملٹری آپریشن کمانڈروں نے ایک دوسرے سے رابطہ کیا ہے۔
-
پاکستان: فضائی حدود کی بندش میں توسیع
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹پاکستان سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے مطابق ملک کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے اتوار کی دوپہر تک بند ہیں۔
-
پاکستانی فوج کا پانڈو سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کرنے کا دعوی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۲پاکستانی فوج نے پانڈو سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان کے پانچ جنگی طیارے تباہ اور متعدد فوجی گرفتار کر لئے: خواجہ آصف
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰پاکستانی حکام نے ہندوستان کے کم از کم پانچ جنگی طیاروں کو مار گرانے اور متعدد ہندوستانی فوجیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔