SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشیدگی

  • ہندوستان چین سے ملحقہ مشترکہ سرحد پر موجودگی مضبوط بنائے گا

    ہندوستان چین سے ملحقہ مشترکہ سرحد پر موجودگی مضبوط بنائے گا

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱

    ہندوستان، چین سے ملحقہ اپنی سرحد پر بکتربند فوجی دستوں کی تقویت کر رہا ہے۔

  • امریکہ کے ساتھ تعلقات باہمی احترام کے بغیر ممکن نہیں: چین

    امریکہ کے ساتھ تعلقات باہمی احترام کے بغیر ممکن نہیں: چین

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷

    حکومت چین نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بنیادی طور پر باہمی احترام کے اصول پر عمل کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • افغانستان کے موضوع پر واشنگٹن اور اسلام آباد میں اختلاف

    افغانستان کے موضوع پر واشنگٹن اور اسلام آباد میں اختلاف

    Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سلسلے میں اسلام آباد اور واشنگٹن کے موقف میں اختلاف پایا جاتا ہے۔

  • سرحد پر کشیدگی کم کرنے کے مقصد سے ہندوستان و چین کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    سرحد پر کشیدگی کم کرنے کے مقصد سے ہندوستان و چین کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶

    تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تناؤ کو کم کرنے کے مقصد سے دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے گفتگو کی۔

  • امریکہ نے پاکستان کو کرائے کی بندوق کا درجہ دیا: عمران خان

    امریکہ نے پاکستان کو کرائے کی بندوق کا درجہ دیا: عمران خان

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹

    پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تعاون پاکستان کے لئے مضر ثابت ہوا۔

  • امریکی سفیر کی روسی وزارت خارجہ میں طلبی

    امریکی سفیر کی روسی وزارت خارجہ میں طلبی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰

    روس کی وزارت خارجہ نے انتخابات میں مداخلت کے معاملے میں امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔

  • چین کے ساتھ تعلقات بڑا چیلنج بن گیا ہے: ہندوستان

    چین کے ساتھ تعلقات بڑا چیلنج بن گیا ہے: ہندوستان

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷

    ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے چین کے ساتھ تعلقات اب ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے۔

  • وادی کشمیر میں حالات کشیدہ

    وادی کشمیر میں حالات کشیدہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات جمعہ کو بھی کشیدہ رہے۔

  • افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم کا دورہ پاکستان

    افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم کا دورہ پاکستان

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰

    افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک وفد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچا ہے۔

  • امریکہ کو سبق سکھایا جائے گا: چین

    امریکہ کو سبق سکھایا جائے گا: چین

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸

    چینی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے اگر اب بھی دوسرے ملکوں سے برابری کی بنیاد پر ملنا نہیں سیکھا تو چین عالمی برادری کے ساتھ مل کر اسے سبق سکھائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج، غزہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام
    اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج، غزہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام
    ۲ hours ago
  • اورکزئی میں آپریشن، پاک فوج کے 11 جوان ہلاک، 19 دہشت گرد بھی مارے گئے
  • ایران کو جوہری توانائی کے ذریعے صحت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں ملی تقریباً پانچ سو کامیابیاں
  • ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت
  • غزہ کے لئے امدادی قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کے کارکنوں پر انسانیت سوز اسرائیلی مظالم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS