SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

کشیدگی

  • ہندوستان اور پاکستان کے ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب

    ہندوستان اور پاکستان کے ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰

    ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتے ہوئےہائی کمشنروں کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔

  • آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ میں شدت

    آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ میں شدت

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴

    آرمینیا اور آذربائیجان کی فوجوں کے درمیان قرہ باغ کے مختلف محاذوں پر لڑائی پھر شدت اختیار کرگئی ہے۔

  • انتخابات کے بعد بلوے کا خطرہ، وائٹ ہاؤس آہنی جال کے حصار میں

    انتخابات کے بعد بلوے کا خطرہ، وائٹ ہاؤس آہنی جال کے حصار میں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶

    امریکہ میں آج صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں تاہم کورونا کے پیش نظر حکام نے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز کر دیا تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ساڑھے نو کروڑ امریکی اب تک اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔ موجودہ صدر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے بعد امریکی ذرائع ابلاغ اور ماہرین نے انتخابات کے ختم ہو جانے کے بعد بلوے اور تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اسی سبب سے ایوان صدر وائٹ ہاؤس کو لاحق سکیورٹی خطرات کو دیکھتے ہوئے اسے فولادی جالیوں سے گھیر دیا گیا ہے۔

  • گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے پر ہندوستان و پاکستان میں کشیدگی

    گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے پر ہندوستان و پاکستان میں کشیدگی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴

    ہندوستان اور پاکستان کے مابین مسئلہ کشمیر کے بعد اب گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔

  • غیروں کی مداخلت نہ ہو تو قرہ باغ تنازعے کا پُر امن خاتمہ ممکن ہے: ایران

    غیروں کی مداخلت نہ ہو تو قرہ باغ تنازعے کا پُر امن خاتمہ ممکن ہے: ایران

    Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷

    آذربائیجان و آرمینیا کے مابین ایران کے خصوصی مصالحتکار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی پیش کردہ تجاویز کی روشنی میں قرہ باغ کا مسئلہ، پُرامن خاتمے پر منتج ہو سکتا ہے۔

  • خطے میں ایران کا کردار ذمہ دارانہ اور تعمیری ہے: آرمینیا

    خطے میں ایران کا کردار ذمہ دارانہ اور تعمیری ہے: آرمینیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹

    ایروان نے آذربائیجان و آرمینیا کے مابین جاری جنگ کو ختم کرنے کے مقصد سے ایران کی کوششوں کو سراہا ہے۔

  • مغرب کے حملوں کا جواب دیں گے: روس

    مغرب کے حملوں کا جواب دیں گے: روس

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳

    روسی وزیر خارجہ نے امریکہ اور یورپی یونین کے اقدامات کے بارے میں روس کی خودمختار خارجہ پالیسی پر مغربی ممالک کی ناراضگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان ملکوں کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • ایران تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ کا قائل ہے: جنرل پاکپور

    ایران تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ کا قائل ہے: جنرل پاکپور

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے واضح کیا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے احترام کا قائل ہے۔

  • آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائر معاہدے پر متفق

    آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائر معاہدے پر متفق

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷

    آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائر معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔

  • چین کے ساتھ کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں: ہندوستان

    چین کے ساتھ کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں: ہندوستان

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷

    ہندوستان کے وزیر دفاع نے چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی میں کمی خواہش ظاہر کی ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد ،
    ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد ،
    ۶ minutes ago
  • غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت اور عالمی اداروں کی بے عملی جاری، سلامتی کونسل کا اجلاس ملتوی
  • غزہ میں مزید 40 فلسطینی شہید
  • چوری بھی اور سینہ زوری بھی، راہل گاندھی کے انکشافات کی تحقیقات ہونی چاہئے: پرینکا گاندھی
  • عوام کے ذریعے انتخات کی گئی حکومت پر لیفٹیننٹ گورنر کا راج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS