-
کوئٹہ میں پھر ٹارگٹ کلنگ،2 شہید،1 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعے میں دو افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
پشاور: 2 خودکش جیکٹس برآمد
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸پاکستان کے شہرپشاورسے پولیس نے 2 خودکش جیکٹس برآمد کر لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
-
کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر دہشت گردوں کا حملہ، ساٹھ جاں بحق اور ایک سو سولہ زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج پر دہشت گردوں نے گزشتہ رات حملہ کر دیا جس میں ساٹھ زیرتربیت پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک سو سولہ زخمی ہو گئے۔
-
افغان انٹیلی جنس کے چھے اہلکار گرفتار
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۳پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ افغان انٹیلی جنس کے چھے اہلکاروں کو گرفتارکرلیا گیا ہے
-
پاکستان میں دہشت گردوں اور شرپسندوں کے خلاف کارروائی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں اور شرپسندوں کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری ہے -
-
کوئٹہ، تہران، استنبول کنٹینر ٹرین پھر چلے گی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۵پاکستان کے وزیر تجارت نے کوئٹہ سے ایرانی سرحد تک ریلوے ٹریک بحال کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶پاکستان میں سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں-
-
پاکستان: حکام کی جانب سے کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۹پاکستانی حکام نے کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔