SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب

    خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔

  • ایران میں کورونا اموات میں 70 فیصد کمی

    ایران میں کورونا اموات میں 70 فیصد کمی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳

    ایران وزیر صحت نے ملک میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران کورونا اموات میں ستر فیصد کمی واقع ہونے کی خبر دی ہے۔

  • ایران میں کرونا سے ہونے والی اموات میں ستّر فیصد کی کمی

    ایران میں کرونا سے ہونے والی اموات میں ستّر فیصد کی کمی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱

    ایران کے وزیر صحت نے بتایا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ مہینے کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے سبب ہونے والی اموات میں ستّر فیصد کی کمی آئي ہے۔

  • ہندوستان، مزید اٹھارہ ہزار کورونا میں مبتلا، ڈھائی سو سے زائد کی موت

    ہندوستان، مزید اٹھارہ ہزار کورونا میں مبتلا، ڈھائی سو سے زائد کی موت

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵

    ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثرین اور اموات میں کمی اور شفایابی کی شرح میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان، مزید دو ہزار کورونا میں مبتلا اور پچاس سے زائد اموات

    پاکستان، مزید دو ہزار کورونا میں مبتلا اور پچاس سے زائد اموات

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت حد تک قابو میں آگئی ہے اور صحتیابی کی شرح نوے فیصد سے بڑھ چکی ہے۔

  • ایرانی ویکسین کی انسانی آزمائش کے پہلے فیز کا دوسرا مرحلہ شروع

    ایرانی ویکسین کی انسانی آزمائش کے پہلے فیز کا دوسرا مرحلہ شروع

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹

    ایرانی سائنسدانوں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش کے پہلے فیز کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت مزید چار رضاکاروں کو پہلا ٹیکہ لگا دیا گیا۔

  • ہندوستان میں کورونا کے بعد برڈ فلو

    ہندوستان میں کورونا کے بعد برڈ فلو

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد اب اس ملک کو برڈ فلو کا بھی سامنا ہے۔

  • نئے کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    نئے کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰

    کورونا وائرس پر جہاں دنیا بھرمیں قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں وہیں نئے کورونا وائرس نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

  • برطانوی وزیر اعظم نے ہندوستان کا دورہ منسوخ کر دیا، یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی تھے!

    برطانوی وزیر اعظم نے ہندوستان کا دورہ منسوخ کر دیا، یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی تھے!

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴

    برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنا مجوزہ دورۂ ہندوستان منسوخ کر دیا ہے جس کے دوران وہ ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے مرکزی جشن کے مہمان خصوصی بننے والے تھے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۱۰ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS