-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان جلد ہی کورونا ویکسین تیار کرلے گا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند ہفتے میں کورونا ویکسین تیار ہو جائے گی۔
-
ہندوستان میں کورونا کے قہر میں کمی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲ہندوستانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چار دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳چار دسمبر کو ایران میں تیرہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو سینتالیس مزید کورونا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
عالمی برادری ٹارگٹ کلنگ پر ردعمل دکھائے، جنیوا میں ایران کے نمائندے کا مطالبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵جنیوا میں ایران کے نمائندے نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل پر عالمی برادری کے سخت ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے سابق جج سمیت 56 افراد جاں بحق
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 3 ہزار 262 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
تین دسمبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲تین دسمبر کو ایران میں تیرہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ تین سو اٹھاون مزید کورونا مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
اب کورونا ٹیسٹ کے لئے وقت درکار نہیں!
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲ایران میں اس وقت فوری طور پر کورونا وائرس کا پتہ لگانے والی میڈیکل کٹ کا پروڈکشن جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے نئے مریضوں کا سب سے زیادہ اندراج کراچی میں کیا گیا ہے۔