SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال پر وزیر اعظم کی ریاستی وزرا کے ساتھ میٹنگ

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال پر وزیر اعظم کی ریاستی وزرا کے ساتھ میٹنگ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱

    ہندوستان میں جہاں کئی ریاستوں میں کورونا کے معاملات میں تیز آرہی ہے وزیراعظم نریندر مودی نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلی اور دیگر مرکزی وزرا کے ساتھ آن لائن میٹنگ کی اور صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔

  • امریکہ، ایک شادی جس نے کورونا پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں

    امریکہ، ایک شادی جس نے کورونا پروٹوکول کی دھجیاں اڑا دیں

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲

    ایسے حالات میں کہ جب امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ہاسڈک کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سات ہزار سے زائد یہودی ماسک اور سوشل ڈسٹنسنگ جیسی کورونا سے بچاؤ کی ہدایات اور پروٹول کو نظر انداز کرتے ہوئے خفیہ طور پر شادی کی ایک تقریب میں اکٹھا ہوئے۔ نیویارک کے گورنر نے اس اجتماع پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیویارک کے عوام کی توہین قرار دیا۔ نیویارک امریکہ میں کورونا کے سبب ہونے والی اموات کے لحاظ سے سرفہرست ہے جہاں اب تک قریب پینتیس ہزار افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔

  • ایران نے کی کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے غیرقانونی پابندیوں پر نکتہ چینی

    ایران نے کی کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے غیرقانونی پابندیوں پر نکتہ چینی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰

    ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے کورونا کی وبا کے خلاف ترقی پذیر ممالک کے اقدامات کیلئے غیرقانونی یکطرفہ پابندیوں اور ان کے نتائج پر تنقید کی۔

  • پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرمیں شدت مزید 48 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہرمیں شدت مزید 48 افراد جاں بحق

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 954 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔

  • ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کورونا کا قہر

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کورونا کا قہر

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    ہندوستان میں کورونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 91 لاکھ 77 ہزار840 ہو گئی ہے۔

  • کورونا سے نجات کا راستہ مل گیا: عالمی ادارہ صحت

    کورونا سے نجات کا راستہ مل گیا: عالمی ادارہ صحت

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۱

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 4 کروڑ8 لاکھ کے قریب افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

  • 23 نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    23 نومبر کو ایران میں کورونا کی صورتحال

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰

    ایران میں بارہ ہزار سے زائد کورونا کے نئے معاملات سامنے آئے جبکہ چار سو تپن مزید اموات واقع ہوئی ہیں۔

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہندوستان میں کورونا برقرار، یومیہ کیسز ۴۵ ہزار سے زائد

    ہندوستان میں کورونا برقرار، یومیہ کیسز ۴۵ ہزار سے زائد

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶

    ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا سےمتاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور مریضوں کی مجموعی تعداد تیزی کے ساتھ ایک کروڑ کی جانب بڑھ رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

    عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

    ۵۱ minutes ago
  • صبر، یک جہتی اور امید بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • ایران وعراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو

  • پاکستان: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

  • ایران ایک مثالی علاقائی طاقت میں تبدیل ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS