SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • امریکہ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں

    امریکہ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸

    امریکہ میں عالمی وباء کورونا وائرس کی ہندوستانی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

  • ایران میں کورونا کی نئی لہر میں تیزی

    ایران میں کورونا کی نئی لہر میں تیزی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴

    ایران میں بھی کورونا کی نئی لہر میں تیزی آگئی ہے

  • سندھ میں ایک بار پهرکورونا پابندیاں  نافذ

    سندھ میں ایک بار پهرکورونا پابندیاں نافذ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت

    پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں شدت

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲

    پاکستان میں کورونا مریضوں کے گراف ایک بار پھر اٹھان دیکھنے میں آ رہی ہے۔

  • رازی کوو پارس ویکسن کے دوسرے ٹرائل کا مرحلہ

    رازی کوو پارس ویکسن کے دوسرے ٹرائل کا مرحلہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹

    ایران کے رازی انسٹیٹیوٹ کے نائب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ رازی کوو پارس کورونا ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹرائل جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔

  • امریکی عوام کا مستقبل تاریک ؛ سروے رپورٹ

    امریکی عوام کا مستقبل تاریک ؛ سروے رپورٹ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲

    ایک سروے رپورٹ کے مطابق امریکہ کی نصف سے زیادہ آبادی کو اپنے مستقبل کے حوالے سے تشویش لاحق ہے۔

  • ایران کیوبا مشترکہ ویکسین خطرناک کورونا ویرینٹ کے مقابلے میں موثر

    ایران کیوبا مشترکہ ویکسین خطرناک کورونا ویرینٹ کے مقابلے میں موثر

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲

    پاسچر انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کیوبا مشترکہ ویکسین کورونا کے مختلف ویرینٹ کا بیک وقت مقابلہ کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔

  • فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی پذیرائی۔ ویڈیو

    فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی پذیرائی۔ ویڈیو

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱

    ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے دارالحکومت پیرس میں مظاہرے کیے اور حکومت فرانس کی کورونا پالیسی کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے میکرون حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ کورونا کی بندشوں اور پابندیوں کے باوجود اس مظاہرے میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے اور پانی کی توپوں کا بھی استعمال کیا۔

  • فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے

    فرانس میں حکومت مخالف مظاہرے

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵

    فرانس میں ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

  • ہنگامی بنیادوں پر کرونا ویکسینیشن کا پروگرام

    ہنگامی بنیادوں پر کرونا ویکسینیشن کا پروگرام

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۵

    ایران میں ہنگامی بنیادوں پر میڈیکل ایمرجنسی یونٹ کے ورکرز کے ذریعے کرونا ویکسینیشن پروگرام کا ہفتہ 24 جولائی 2021 سے آغاز ہوگیا ہے اور ملک میں ویکسینیشن مہم میں مدد کے لئے  یہ عملہ وزارت صحت کی ضرورت کے مطابق اپنا کام جاری رکھے گا۔ 17 مستقل اور موبائل مراکز 421 میڈیکل ورکرز کے ساتھ ملک میں کوووڈ 19 کی ویکسینشن کے پروگرام میں حصہ لیں گے۔ یہ مراکز صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک ہفتہ کے تمام دنوں میں شہریوں کو ویکسینیشن کی خدمات فراہم کریں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
    قومی اتحاد کی شاندار مثال، رہبر انقلاب اسلامی کا عوام سے اظہارِ تشکر
    ۳۷ minutes ago
  • بنگلا دیش میں انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل
  • اقوام متحدہ میں انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، عالمی شخصیات کی شرکت
  • ہندوستان؛ امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف حزب اختلاف کا احتجاج
  • پاکستان: ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم؛ مسائل کو سفارت کاری کے ذریعے حل کئے جانے پر زور
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS