-
ریاست یوپی میں کورونا کی بحرانی صورتحال
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی شدت برقرار
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد چارلاکھ سے تجاوز کرگئی۔
-
ایران میں کورونا نئی لہر کی شدت میں کمی
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰ایران میں کورونا کی نئی لہر کی شدت تدریجی طور پر کم ہورہی ہے۔
-
مساجد اور مدرسوں میں کورونا کے مریضوں کے علاج کی پیش کش
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ہندوستان میں مسلمانوں نے مساجد اور مدرسوں کے دروازے کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال اور معالجے کے لئے کھول دیئے ہیں
-
کورونا کا پھیلاو ایران و پاکستان کی سرحدی گذرگاہیں مسافروں کیلئے بند
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاو کے باعث تفتان اور ریمدان سرحدی گذرگاہوں کو پاکستانی مسافروں کیلئے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کی 2 نئی اقسام کا انکشاف
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 146 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
ہندوستان: اسپتال میں آگ لگنے سے 18 مریض جاں بحق
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹گجرات کے بھروچ میں گزشتہ شب ایک پرائیویٹ اسپتال کے انتہائی نگہداشت والے یونٹ ( آئی سی یو) میں آگ لگنے سے کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی۔ اموات کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔
-
محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱ایران سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سیمنارز منعقد نہیں ہو رہے اور ریلیاں بھی نہیں نکالی جا رہی ہیں ۔
-
جمعہ 30 اپریل کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳ایران کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران چارسو سات افراد کی موت کے بعد ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد اکہتر ہزار سات سو اٹھاون ہوگئی ہے۔
-
کورونا سوسال کا سب سے بڑا بحران ہے، ہندوستانی وزیراعظم
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا کے پھیلاؤ کو سوسال کا سب سے بڑا بحران قرار دیا ہے۔