-
پاکستان میں کورونا کا قہر، مزید 120 افراد جاں بحق
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد انتقال کرگئے۔
-
امریکا اور برطانیہ میں کورونا کی نئی لہر
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور برطانیہ میں کورونا کے مریضوں میں پھر اضافہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲دنیا بھر میں کورونا سے متاثرین کی تعداد اکیس کروڑ پچپن لاکھ بہتر سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ اس موذی وبا سے مرنے والوں کی تعداد چوالیس لاکھ نوے ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جمعے کو بھی جاری رہا ۔
-
نئے وزیر صحت کا مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر بهرام عیناللهی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تہران کے مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال کے مختلف شعبوں منجملہ کرونا مریضوں کے لئے مختص وارڈ کا قریب سے معاینہ کیا اور ضروری احکامات جاری کیئے۔
-
ہندوستان: 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 500 افراد جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 95 افراد انتقال کرگئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ایران مین کورونا سے ایک دن میں سات سو سے زائد اموات
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا سے سات سو سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔