نئے وزیر صحت کا مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i392071-نئے_وزیر_صحت_کا_مسیح_دانشوری_اسپتال_کا_دورہ
ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر بهرام عین‌اللهی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تہران کے مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ کیا اور اسپتال کے مختلف شعبوں منجملہ کرونا مریضوں کے لئے مختص وارڈ کا قریب سے معاینہ کیا اور ضروری احکامات جاری کیئے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶ Asia/Tehran
  • نئے وزیر صحت کا مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ