-
ڈیلی میل کے دفتر پر حملہ+ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶کورونا وائرس کی ویکسنین کے لازمی قرار دیئے جانے کے خلاف لوگوں نے امریکی اخبار ڈیلی میل کے دفتر پر حملہ کر دیا اور اس پر قبضہ کر لیا۔
-
کراچی میں اسکول کهولنے کا مطالبہ اور حکومت کا موقف
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، پہلے ڈی این اے بیس کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹ہندوستان کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پہلے ڈی این اے بیس کورونا ویکسن کی تائید کردی ہے۔
-
صدر مملکت کی ویکسین کی فراہمی میں تیزی لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ویکسین کی فراہمی میں تیزی لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور دیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کا مزید پچاسی لاکھ کورونا ویکسین ایران کو فراہم کرنے کا وعدہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا کی پچاسی لاکھ کے قریب ڈوز رواں ماہ کے دوران ایران پہچ جائيں گی۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں دس ہزار کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں 1000 سے زائد کورونا اموات
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵امریکہ میں انسداد کورونا مہم کے سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں صرف ایک روز میں کورونا سے ایک ہزار سے زائد اموات کا اندراج کیا گیا ہے۔
-
کورونا سے ہندوستانی خواتین پر پڑنے والے منفی اثرات
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، ترپن کروڑ سے زائد کو ویکسین لگا دیا گیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵ہندوستان میں سنیچر کو کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا