-
کرونا کا خاتمہ قریب ہے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا کے عنقریب خاتمے کا عندیہ دیا ہے۔
-
سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی ایک اور کامیابی:منکی پاکس کٹ کی تیاری
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ایرانی سائنسدانوں نے منکی پاکس وائرس کو تشخیص دینے والی کٹ تیار کر لی۔ اس کی مدد سے بیماری کی تشخیص کی جا سکتی ہے۔
-
کورونا وائرس کی علامات طویل عرصے تک باقی رہتی ہیں، تحقیق
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸جدید سائنسی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہر آٹھ مریضوں میں سے ایک شخص میں بیماری کی علامات طویل عرصے تک موجود رہتی ہیں۔
-
کورونا امریکا نے پھیلایا ہے، روس
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱روس کی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں امریکہ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی صدر 170 گھنٹوں کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲امریکی صدر جو بائیڈن ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
بچوں کے لازمی ویکسینیشن کے ففدان پر عالمی اداروں کو تشویش
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳عالمی اداروں نے دنیا بھر میں کروڑ بچوں کی لازمی ویکسینیشن نہ ہونے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں اضافہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷ہندوستان میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کےبارہ ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑ بتیس لاکھ چھیانوے ہزار چھے سو بیانوے تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران میں کورونا سے اموات کا سلسلہ رک گیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶ایران میں گزشتہ کئی روز سے کورونا سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
عالمی صحت اسمبلی ایران کی کامیابیوں پر غور کرے گی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹عالمی صحت اسمبلی ڈبلیو ایچ اے کے اجلاس میں، کورونا پر قابو پانے اور ویکسین کی تیاری کے میدان میں ایران کی کامیابیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
پاکستانی ہوائی اڈوں پر کورونا اسکریننگ
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر کورونا وائرس کی اسکریننگ ایک بار پھر شروع کردی گئی ہے۔