-
ایران میں کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ کامیابی کے ساتھ جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴ایران میں اندرون ملک تیار ہونے والے کورونا ویکسین کوو ایران برکت کا انسانی تجربہ عالمی معیاروں کے مطابق جاری ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ۔ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ قیامِ قم کی برسی کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں انہوں نے اہم ملکی اور غیر ملکی مسائل پر روشنی ڈالی۔ قائد انقلاب کا مکمل خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔
-
ٹوئٹر کی آزادی اظہار رائے مخالف پالیسی پھر عیاں ہوئی!
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی برطانوی اور امریکی کورونا وائرس ویکسین سے متعلق ٹوئیٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔
-
خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
-
ایرانی ویکسین کی انسانی آزمائش کے پہلے فیز کا دوسرا مرحلہ شروع
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹ایرانی سائنسدانوں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش کے پہلے فیز کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت مزید چار رضاکاروں کو پہلا ٹیکہ لگا دیا گیا۔
-
نئے کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰کورونا وائرس پر جہاں دنیا بھرمیں قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں وہیں نئے کورونا وائرس نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کی نئی قسم سے کووڈ کیسز کی شرح بڑھ سکتی ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم سے کوویڈ کیسز کی شرح بڑھ سکتی ہے۔
-
لبنان میں کورونا کا زور، مکمل لاک ڈاون اور کرفیو نافذ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸لبنان میں کورونا کی وزارتی کمیٹی نے اس ملک میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کیلئےجمعرات 7 جنوری سے 31 جنوری تک لاک ڈاون اور شام 6 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۸سحر نیوزرپورٹ