-
آئی پی ایل، سن رائزرز دہلی کیپیٹلز کے سامنے بے بس
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلز نے سن رائزرز حیدرآباد کو سات رن سے شکست دے دی ۔
-
روس: اسکی کےمقابلوں میں ایرانی ٹیم کی عمدہ کارکردگی
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰روس کے اسکی کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران ایشین چمپین بن گیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰ایران کی قومی ٹیم نے ایشین ریسلنگ چمپین شپ جیت لی۔
-
جرمن فٹبال لیگ میں ایرانی کھلاڑی سردار آزمون کی شاندار پرفارمنس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶جرمن فٹبال لیگ میں کھیلنے والے ایرانی کھلاڑی نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے شائقین کے دل جیت لئے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں جکارتہ کا اقدام قابل قدر، ایرانی کھلاڑی نے اپنا میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷انڈونیشیا کی جانب سے صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیم کی جکارتا میں داخلے پر پابندی کے بہادرانہ اعلان کے بعد ایرانی خاتون کھلاڑی نے اپنا گولڈ میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا۔
-
ہندوستانی کرکٹ کے معروف کھلاڑی آل راؤنڈر سلیم درانی چل بسے
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ہندوستانی کرکٹ کے معروف کھلاڑی آل راؤنڈر سلیم درانی اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔
-
واٹر پولو ایشین چمپین شپ مقابلے، ایران نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳ایران کی واٹر پولو کی قومی ٹیم نے سنگاپور ایشین مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ورلڈ ریسلنگ ، محمد رضا گرائی، دنیا کے دوسرے بہترین پہلوان
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴ایران کے کشتی کے چمپین، محمد رضا گرائی کو دنیا کے بہترین پہلوانوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
ایشین بیچ ہینڈبال مقابلے؛ ایران تیسری پوزیشن کے لئے میدان میں اترے گا
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم بالی میں ہونے والے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کی تیسری پوزیشن کے لئے لڑے گی۔
-
بیچ ہینڈبال کے ایشین مقابلے، ایران کی ایک اور جیت
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے ایشین چمپین شپ مقابلوں کے دوران جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔