-
مہدی طارمی نے پورتو ٹیم کو پھر سے جتوا دیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱ایران کی فٹبال کی قومی ٹیم کے کھلاڑی مہدی طارمی نے اپنی کلب ٹیم کا نام ایک بار پھر روشن کیا۔
-
کبڈی کے عالمی مقابلے، فائنل میں ایران اور ہندوستان آمنے سامنے
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں کبڈی کے عالمی مقابلے فائنل کے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔
-
لیونل میسی، دنیا کے بہترین فٹبال کھلاڑی منتخب
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴لیونل میسی کو ایک بار پھر دنیا بھر کے بہترین فٹبال کھلاڑی کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں پہنچ گئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵ایران کی باسکٹ بال کی قومی ٹیم نے ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
فجیرہ کراٹے چمپین شپ مقابلے، ایرانی کھلاڑیوں نے 19 میڈل جیتے
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲ایران کے کراٹے کے کھلاڑیوں نے امارات کے شہر فجیرہ میں ہونے والے مقابلوں میں انیس میڈل جیت لئے۔
-
ایران کے وزیر کھیل کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، ایک جاں بحق متعدد زخمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰ایران کے صوبہ کرمان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر کھیل زخمی ہوگئے ہیں، ان کے سر اور ہاتھ میں چوٹیں آئی ہیں۔
-
دو ایرانی کھلاڑی اسکی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶الپائن اسکی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار تاریخ رقم کی ہے۔
-
کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے یو اے ای، عمان اور افغانستان کی ٹیموں کو شکست دے کر بابلسر انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ورلڈ ریسلنگ کلب کپ ایران نے جیت لیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵ایران کی ٹیم، ورلڈ ریسلنگ کلب مقابلوں کا کپ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی پہلی کامیابی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸ورلڈ ریسلنگ کلبس کپ کے مقابلوں میں ایران نے پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔